Wednesday, 15 May 2013

میری دنیا کے مصائب کو سمجھنے کے لئے،
تُو نے دو دن میری دنیا میں گُزارے ہوتے. . .

Bas Ik tamasha yea zeest thehri ....

وجود اپنا ، نہ روح اپنی
بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری
نہ دل لگی میں سکون پا یا
نہ آشقی میں قرار پایا
نہ وصل لمحے ہی راس آئے
نہ فراق ہی ہم گزار پائے
عجیب چاہت کے مرحلے ہیں
نہ جیت پائے نہ ہار پائے
نہ تیری یادوں کو ڈھونڈ پائے
نہ دل کے دامن کو جھاڑ پائے
نہ آنکھیں خوابوں کو ڈھونڈ پائیں
نہ خواب انکھوں کو ڈھونڈ پائے
بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری

Tuesday, 14 May 2013

Ay wada faramosh mein tujh sa tu nahi hon ..

After Rain ....


ایسے مٹی مہک رہی ہے 
کہ جیسے اسمیں تمہاری خوشبو 
کہیں سے آکر سمٹ گئی ہو

Dobara phir nahi milta ....


چند لمحوں کو زندگی دے کر 
پھر وہ صدیوں کے بعد ملتا  ہے 

Aaj yea khula dil par ...


آج یہ کھلا دل پر
دل کے پاس آنے میں 
توڑ کر بنانے میں 
لکھ کے سب اڑانے میں 
نقش چھوڑ جانے میں 
!وہ بلا کا ماہر تھا