Meri Tehreer Kay Ansoo.......
یہ سخن جو ہم نے رقم کیے یہ ہیں سب ورق تیری یاد کے
Friday, 15 June 2012
...
تنہائی میں کیا کیا نہ تجھے یاد کیا ہے
کیا کیا نہ دل زار نے ڈھونڈی ہیں پناہیں
آنکھوں سے لگایا ہے کبھی دست صبا کو
ڈالی ہیں کبھی گردن مہتاب میں بانہیں
Newer Post
Older Post
Home